4 مئی 2013 - 19:30
اردن میں جعفر طیار کی ضریح کی تصویر

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین علی علیہ السلام کے بھائی جعفر بن ابی طالب جو جعفر طیار کے لقب سے مشہور ہیں کے مزار کو کل تکفیری وہابیوں نے نذر آتش کر دیا تھا۔ آپ کا روضہ اردن کے جنوبی شہر ’’الکرک‘‘ کے علاقے المزار میں واقع ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲